+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2025 12:53:14
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آمدن 100/150 توڑے تک تھی۔