Guar | گوارہ
Jun 06 2026
May 25 2024 13:42:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 23 2024 14:44:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجرخان منڈی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 23 2024 14:41:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک نہیں ہے۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی بالکل بھی نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں 3600/3800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 22 2024 15:22:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2000/2100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 2200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی سبی کوالٹی کے 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
May 22 2024 12:27:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 21 2024 14:33:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جواروں کی انتہای کمزور صورت حال ہے۔ گاہکی ہی نہیں ہے۔ جوار سفید دادو کوالٹی کراچی پہنچ میں 2400 تک مال بک رہے ہیں۔ دادو سے 400 روپیہ من کرایہ لگتا ہے۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 2200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی سبی کوالٹی کے 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 21 2024 12:16:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2024 15:23:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 18 2024 15:21:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں پر بھی 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2500/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گندم کا ریٹ کافی کم ہونے کی وجہ سے سیریلز کے ریٹ پر بڑا اثر پڑا ہے۔ گاہکی بھی بالکل خاموش ہو گئ ہے۔ جوار میں فل حال مندے کا رجحان ہے۔ 200/300 روپیہ من مزید مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بکتا ہی نہیں ہے ہلکی کوالٹی مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
May 16 2024 14:29:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بکتا نہیں ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 16 2024 12:57:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 15 2024 14:41:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 2400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی منڈی میں 2500 روپیہ من کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ سبی کوالٹی 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مال نہیں بک رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 305/310 پرولائن 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 4000 سے 4500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 15 2024 12:12:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 13 2024 14:42:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی اس طرح کی خاص نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 345/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ملتان منڈی میں 4800/4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مل نہیں بک رہے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 13 2024 12:38:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 11 2024 15:05:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 345/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 11 2024 14:37:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2024 14:19:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر پرانے مال کے کافی سٹاک تھے جن کی بیچ ا رہی ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 345/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 09 2024 13:03:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 08 2024 15:51:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ لائنوں پر پرانے مال کے کافی سٹاک تھے جن کی بیچ ا رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے۔ 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4700/4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 08 2024 12:38:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 30 2024 14:46:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی ہلکے مال 3100 جبکہ اچھے مال 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گاہکی ہے مال ہی نہیں ہے۔ 1/2 دن میں ا جائیں گے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5225 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 50 گٹو کی تھی۔ ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مال کم ہیں۔ آگے گندم کی کٹائی کے بعد اچھی ڈیمانڈ نکلے گی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Apr 30 2024 13:01:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 25 2024 15:28:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ گندم کی کٹائیوں کے بعد نیچے ڈیمانڈ نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال کم ہیں سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کل بھی آمدن کافی زیادہ تھی آج بھی 4/5 ٹرک آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2024 12:50:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 24 2024 13:59:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000 جبکہ سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2024 12:40:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 23 2024 15:02:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000 جبکہ سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گندم کی ہٹائوں کے بعد نیچے ڈیمانڈ نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن مال بھی کم ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2024 13:19:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 22 2024 14:40:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھرے مالوں کے۔ سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ گندم کی کٹائیوں کے بعد ڈیمانڈ نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 345 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 5400/5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott