Sorghum | جوار
Nov 02 2026
Oct 08 2025 16:11:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اینی مارکہ 20700 جبکہ سٹار برانڈ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی اینی مارکہ 21500 جبکہ سٹار برانڈ 21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 08 2025 13:51:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 300 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں اینی مارکہ 20700 جبکہ سٹار 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی اوپن 21200 پر ہوئ تھی ابھی 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 08 2025 13:01:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 23:33:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم اینی مارکہ رات کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 20500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ سٹار برانڈ 20700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑی سست ھے مارکیٹ .
Oct 07 2025 17:49:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی اینی مارکہ 20600 تک سودے ہوے ہیں جبکہ سٹار 20900/21000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ملتان بھی ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے .
Oct 07 2025 16:09:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اینی معرکہ 20400 جبکہ سٹار 20600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں اینی معرکہ 21000 جبکہ سٹار 21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ملتان گاہکی اچھی ہے۔ .
Oct 07 2025 12:48:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2025 12:47:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اینی معرکہ 20500 جبکہ سٹار برانڈ 20800 ملتان منڈی میں اینی معرکہ 21200 جبکہ سٹار 21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ ڈیمانڈ کے ساتھ کی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Oct 06 2025 16:45:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں چھوٹے معرکے 20600 جبکہ ضعیم سٹار 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے کام کاج ٹھنڈہ ہے۔ .
Oct 06 2025 14:26:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اپر پنجاب اور جنوبی پنجاب میں بارش ہو رہی ہے۔ آج بارش کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ تاہم امید ہے بارش کے بعد نیچے ریٹیل میں بھرپور کام شروع ہو جائے گا۔ .
Oct 06 2025 13:08:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے اوکاڑہ منڈی میں آمدن نہیں تھی۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز برسیم اور دوسری آئٹمز میں لگے ہیں۔ .
Oct 06 2025 00:14:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر اینی مارکے کے 21000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 21500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 22000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ آج ملتان منڈی میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔ .
Oct 04 2025 21:37:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور اینی برانڈ 20300 جبکہ سٹار 20600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 21000 سے 21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 04 2025 16:39:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور اینی مارکہ 20000 سٹار 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں اینی مارکہ 20900 جبکہ سٹار 21100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 04 2025 15:11:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ اینی مارکہ 20300 سٹار 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اینی مارکہ 21000 جبکہ سٹار 21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 04 2025 13:01:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20300/20400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں آئینی معرکہ 21200 جبکہ سٹار 21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2025 12:45:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں آمدن کم ہے 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Oct 03 2025 16:16:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20300/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2025 18:57:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور اینی مارکہ 20300/400 روپیہ من جبکہ سٹار برانڈ 20600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 21200/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2025 16:12:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہے اور اینی مارکے کے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 02 2025 14:37:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 20300 گاہک ہے جبکہ 20500 کی بیچ ہے جبکہ ملتان مارکیٹ 20800/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان مارکیٹ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Oct 02 2025 12:53:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/2 گاڑی تک آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 ہزار کی جانب مارکیٹ جائے تو مال لینے چاہیے اور 6 ہزار کی جانب مارکیٹ جائے تو مال بیچنے چاہیے۔ .
Oct 02 2025 12:46:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 20300/20400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فل ستمبر والے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے ریٹ کم ہوا ہے۔ زیادہ کم تو 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کا ہوا ہے۔ اس دوران نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اہم کردار ادا کرے گی۔ اگر اسی وقت میں نیچے پرچون ڈیمانڈ اچھی نکلتی ہے تو بازار ادھر رکا رہ سکتا ہے۔ اگر ڈیمانڈ نہیں نکلتی تو بازار دوبارہ لٹک سکتا ہے۔ .
Oct 01 2025 16:38:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 01 2025 12:56:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/2 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Oct 01 2025 12:54:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20700 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ ملتان منڈی میں 21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کے ساتھ ہی چلے گئی۔ .
Sep 30 2025 19:17:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 20800 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 30 2025 16:49:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 20500 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Sep 30 2025 15:34:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ ملتان منڈی بھی 21000/21200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ دیسی برسیم بھی مارکیٹ کمزور ہے اور شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 18000 سے 27000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے .
Sep 30 2025 12:34:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی تک کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott