+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2025 13:34:52
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 500 روپیہ من مزید کمزور ہے اور ملتان منڈی میں 20500/20700 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ بھی آخری 20000 کی بیچ تھی تاہم گاہکی نہیں تھی۔ فل حال مارکیٹ بائر آپشن کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے اور نیچے گاہکی سست ہے۔ نیچے چھوٹے شہروں میں ریٹیل میں بیچنے والے دکان دار مال پہلے سے ہی خرید کر بیٹھے ہوئے ہیں۔