+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2025 16:09:58
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اینی معرکہ 20400 جبکہ سٹار 20600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں اینی معرکہ 21000 جبکہ سٹار 21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ملتان گاہکی اچھی ہے۔