+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 13:51:34
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 300 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں اینی مارکہ 20700 جبکہ سٹار 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی اوپن 21200 پر ہوئ تھی ابھی 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔