+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2023 17:06:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوار سفید ملتان میں دادو کوالٹی 4000 جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 282 سے 310 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5350/5450 ملتان میں 5200/5300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے ۔