+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 17:43:38
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 10600 کی مارکیٹ ہے۔ لائنوں پر آمدن تھوڑی تھوڑی شروع ہے 500/1000 توڑے تک کی آمدن ہو جاتی ہے ہر منڈی میں کئ منڈیوں میں زیادہ بھی ہے 3000/4000 تک بھی ہے ۔ لائنوں پر 10000 سے 10400 سے 10600  روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ آگے آہستہ آہستہ ارائول بڑھے گی منڈیوں جس سے تھوڑا 100/200 روپیہ بازار مزید ڈھیلا لگ رہا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ ریٹ 20/30 ڈالر ڈاؤن ہوا ہے چائنہ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔