+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 17:45:31
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم گاہک نہیں ہے۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔