+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 11:35:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال 11600 سلانوالی پاپولر 11400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11500 جبکہ کمالیہ کنجوانی کشمیر 11400 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وای کے 11000 جبکہ جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10950 جیسے حالات ہیں۔اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11000 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران 11300 آبادگار 11350 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ یک دم مارکیٹ میں 32 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ اس لیے فارورڈ کے سودوں میں فل حال گاہک خاموش ہے۔