+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2023 14:21:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد سہ پہر کے اوقات میں 9870 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔  مارچ کے سودے 9785تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ اپریل کے سودوں کا 10265 کا خریدار ہے۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو مل سے 10200 میں کام ہوا ہے 5 اپریل کی پیمنٹ پر۔ یہ سودا ٹیکس پیڈ ہے۔