+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 18:59:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔