+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 23:27:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 192 روپیہ کلو۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ بکنگ اگست شپمنٹ 655/60 جبکہ نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ 685/90 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 655 ڈالر والا 197 میں کراچی آکر پڑے گا۔ جبکہ 685 والا نیو کراپ 207 روپیہ کلو تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی گرم ہے لانگ ٹرم کیلئے مال لینے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ بکنگ تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا نے اگر دالوں پر ڈیوٹی ہٹا دی تو مارکیٹ بہت زیادہ گرم ہو سکتی ہے۔ انڈیا کے ڈیوٹی ہٹانے کی دیر ہو گی انٹرنیشنل مارکیٹ مزید شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ حاضر میں بھی خریداری کرنے میں حرج نہیں ہے اور بکنگ میں بھی حرج نہیں ہے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے