+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2023 15:38:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9100 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ ٹیکس ان پیڈ 9030 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 9335 جیسی صورتحال ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں فل الحال سیل نہیں کر رہی ہیں حاضر میں بھرپور ڈیمانڈ ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔