+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2023 22:43:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں فروری کے ریٹ میں دس بیس روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8710/20  جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ مال کے۔  جبکہ ٹیکس پیڈ کے 8795 جیسے حالات ہیں۔  مارچ کے سودوں کے 9200 جیسے حالات ہیں۔  آج ریٹیل میں گاہکی اچھی تھی تاہم رات کے وقت سٹہ بازوں نے مارکیٹ تھوڑی بہت گرائ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری ہی نظر آ رہی ہے۔ جہاں حاضر میں کام نکلا مارکیٹ چل پڑے گی۔ جنوبی پنجاب کی ملیں مضبوط ہیں اور سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 26 فروری کو سندھ میں مزید 5/6 ملیں بند ہو جائیں گی۔