+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2023 22:16:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 8865/70 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8800 جبکہ مارچ کے سودے 9310/15 تک ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہو سکتا ہے مارکیٹ چلنے میں ایک دو دن لگ جائیں چونکہ یک دم پیسے پڑے ہیں اس لیے ساتھ ساتھ منافع خوری بھی کرتے ہیں ڈیلر۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ ملیں چینی نہیں بیچ رہی ہے۔  وقتی طور پر ٹھہراؤ ہے۔