+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2023 11:46:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل 188 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تاہم آج مارکیٹ 188/188.5 ہی اوپن ہوئ تھی۔ ابھی مارکیٹ تیز ہے اور 189/190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔  انٹر بینک میں ڈالر 266 روپیہ پر اوپن ہوا تھا تاہم ابھی 268/269 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔