Sugar | چینی
Feb 13 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Nov 12 2025 14:18:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر میں بلک کوانٹٹی میں کوئی مال نہیں لگنا ہے کنٹینرز میں ہی مال آئے گے۔ جب تک وافر مقدار میں مال نہیں لگتے تب تک مارکیٹ بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ .
Nov 12 2025 14:17:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے کیونکہ لوکل مارکیٹ میں مال پڑتے سے کم میں فروخت ہو رہے ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ برما سے 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 12 2025 13:50:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17150 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 16915 حمزہ آروائے کے 16920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 16970 میرپور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Nov 12 2025 13:07:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 17910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ نیچے ریٹیل ٹریڈرز نے مال لیے تھے اب وہ فروخت ہونے کے بعد ہی دوبارہ بائنگ میں آئیں گے۔ .
Nov 12 2025 13:01:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بکنگ سفید جوار گنگا کی 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 193/194 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز مال بک کروا رہے ہیں جبکہ پرولائن کی بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں تقریباً 3 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Nov 12 2025 12:59:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے تاہم ٹریڈرز فارورڈ کے مالوں میں گاہک ہیں اور فارورڈ نیو کراپ کے سودے 12000 روپیہ کوئنٹل تک ہو رہے ہیں۔ .
Nov 12 2025 12:58:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 12 2025 12:32:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نومبر دسمبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 485 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 153.28 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 485 ڈالر والا 148.68 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 12 2025 12:31:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ضرورت کے مطابق کام چل رہا ہے۔ .
Nov 12 2025 12:07:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال 9900 جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باقی ممالک میں تو تل کی تھوڑی تھوڑی ایکسپورٹ ہو رہی ہے جبکہ چائنہ سے فلحال ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Nov 12 2025 11:59:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 12 2025 11:57:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے خشک مالوں کے۔ لالا موسی سائڈ بھی 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3400 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی اور کراچی مارکیٹ میں 9000/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی کے باریک مال بھی مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ روجھان کے مالوں کے ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹ 500/600 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے۔ جو بڑے سٹاکسٹ ہیں۔ ساتھ ٹریڈنگ بھی کرتے ہیں جنہوں نے نیچے ریٹوں میں خریداری کی ہے 7800/7900 میں وہ ان ریٹوں میں اکا دکا بیچ بھی دیتے ہیں تا کہ دوبارہ 100/200 نیچے کر کے پھر مال پکڑ سکیں۔ بڑے ٹریڈرز ریٹ تھوڑا گرما کر مال بیچتے ہیں اور نیچے کر کے پھر پکڑ لیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرے میں تیزی کا رجحان تب بنے گا جب زیادہ تر باجرہ فیڈ ملیں کھائیں گی۔ ابھی فل حال سٹاکسٹ ایکٹو ہے جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہے۔ .
Nov 11 2025 19:06:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کا ریٹ تیز ہے 10200 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی سفید مال اوکاڑہ سائڈ والے 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تل کی مارکیٹ ایکسپورٹ پر مبنی ہے اور فل حال ایکسپورٹ میں کام سست ہے۔ .
Nov 11 2025 19:05:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور ہائبرڈ خشک مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی مال نمی والے آ رہے ہیں۔ نمی والے مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2025 19:04:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 11 2025 18:47:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز تھوڑا لیٹ ہوا ہے جس کی وجہ سے حاضر ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ نپر مسور کنٹینر والے مال 196/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال تو اتنے نہیں ہیں تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Nov 11 2025 18:44:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 11 2025 18:41:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 11 2025 18:40:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ سست ہے اور جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کے 17910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 16925 ایس جی ایم 16950 الائنس 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کراچی پورٹ کے باریک مال کے 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 11 2025 18:39:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ خاموشی ہے۔ فارورڈ میں نیو کراپ کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2025 18:26:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو جبکہ سودیما والے مالوں کے بھی 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی تھی۔ .
Nov 11 2025 17:15:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال امپورٹرز ان ریٹس میں بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Nov 11 2025 17:11:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم کورنگ والے گاہک ہیں۔ .
Nov 11 2025 17:09:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9800/9825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اوپر ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے تھوڑی بہت بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Nov 11 2025 17:05:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ فل ایکٹو ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 11 2025 16:16:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کل گاہکی اچھی تھی جبکہ آج دوبارہ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 11 2025 15:45:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کی گاہکی ہے۔ .
Nov 11 2025 15:40:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 3000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ 15000/18950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ 2 نمبر اور ہلکی نمی کوالٹی مالوں کے۔ .
Nov 11 2025 15:30:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز فارورڈ میں ہی دلچسب ہیں۔ .
Nov 11 2025 15:07:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 اچھی کوالٹی مال 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 365/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز حاضر میں نفع کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott