+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2023 12:19:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8650 سلانوالی اور پاپولر 8400 رمضان العربیہ 8350 بھون 8325 جھنگ شوگر ملز 8325 سفینہ 8350 المعز 8350  عبداللہ 8325 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8400 کشمیر 8350  کنجوانی 8350 کمالیہ 8350 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8340 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 8330 یونائیٹڈ 8330 اتحاد 8335 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی الائنس 8310 گھوٹکی 8320 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں ڈگری شوگر ملز 8130 چمبڑ 8150 ٹنڈو 8150 انصاری 8150 تھر پارکر 8160 جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان ہے۔ فل حال سٹے میں خریدار خاموش ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 8490  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔