Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 07 2026
گندم کی آج کی تازہ ترین صورتحال
Aug 08 2026 19:00:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13170/175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13100 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 08 2026 18:58:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2026 18:56:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پورٹ کے مال 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم سارٹیکس مال 180/182 گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 185/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے کوئی بھاؤ نہیں آ رہا ہے جس کیوجہ سے لوکل میں بیچ کھل کر نہیں ہے لوکل میں تیزی کا رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ سٹھڑی چنا بھی مارکیٹ تیز ہے اور سندھ لائنوں پر 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کچے مالوں کے۔ سٹھڑی بھی سٹاکسٹ لگ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امریکہ 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 08 2026 18:55:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 08 2026 18:43:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن والے مال 200 روپیہ من مارکیٹ ڈاؤن ہوئی ہے اور 15700/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 08 2026 18:40:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 190.5/191 روپیہ کلو تک بھاؤ جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 192 اور 45 دن پیمنٹ پر 195/196 روپیہ کلو تک کی مارکیٹ ہے۔ کل بازار میں 4 روپیہ کلو نکلے ہیں آج مارکیٹ میں خاموشی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل بکنگ کمزور ہوئ تھی جس کی وجہ سے لوکل بھی تھوڑی بہت کریپشن آئ ہے۔ آگے سوموار کو انڈیا بازار نرم لگ رہا ہے جس کی وجہ سے بکنگ بھی 5/10 ڈالر نرم ا سکتی ہے اور سوموار کو 10 اگست پیمنٹ پر بھی کافی کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 08 2026 18:31:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ شام کے اوقات میں پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 08 2026 18:30:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جبکہ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 08 2026 18:29:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کل کنری منڈی سائڈ لائنوں پر بارش ہوئی ہے آج نئی بوری کی 33 جبکہ پرانی 66 بوری کی آمدن تھی اور بارشی مال 10000/12800 جبکہ خشک مال 14000/15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 08 2026 18:17:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہے سفید جوار کی مارکیٹ میں۔ .
Aug 08 2026 17:57:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قصور میں بارش کی وجہ سے آج آمدن کم ہے 50/100 توڑے تک آمدن ہوئی ہے آج تاہم جب آمدن بڑھے گی تب مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Aug 08 2026 17:45:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم گاہک نہیں ہے۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Aug 08 2026 17:43:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 10600 کی مارکیٹ ہے۔ لائنوں پر آمدن تھوڑی تھوڑی شروع ہے 500/1000 توڑے تک کی آمدن ہو جاتی ہے ہر منڈی میں کئ منڈیوں میں زیادہ بھی ہے 3000/4000 تک بھی ہے ۔ لائنوں پر 10000 سے 10400 سے 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ آگے آہستہ آہستہ ارائول بڑھے گی منڈیوں جس سے تھوڑا 100/200 روپیہ بازار مزید ڈھیلا لگ رہا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ ریٹ 20/30 ڈالر ڈاؤن ہوا ہے چائنہ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 08 2026 17:09:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 111/111.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں کینیڈا سیسل والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ میں وارہ ہے جسکی وجہ ٹریڈرز حاضر بیچ کر بکنگ میں جارہے ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 336 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 102.94 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے بکنگ میں کوئی آفر نہیں آرہی ہے۔ .
Aug 08 2026 15:19:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2026 15:18:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور چیکو فارمر ڈریس پورٹ کے مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے سارٹیکس برانڈڈ مال 188/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے کوئی آفر نہیں آرہی ہے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ کینیڈا 7 ایم ایم 190/195 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ رامبا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 08 2026 14:55:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ انڈیا 20/30 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ چائنہ سے 2350/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 2350 ڈالر والے کراچی پورٹ پر 32500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے جبکہ 2400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 33200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں ریٹ تو مناسب ہی ہیں لیکن ڈیمانڈ بھی آگے سست ہے۔ .
Aug 08 2026 14:37:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر کراپ 548 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 166.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نیو کراپ 518 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 156.96 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 08 2026 14:28:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائی میں کافی مال کراچی پورٹ پر آئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 08 2026 14:25:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 90 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2130 ڈالر ف ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 08 2026 14:24:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں نئے مالوں کی 33 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ بارشی مالوں کے 12800 جبکہ خشک مال 14000/15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 08 2026 14:08:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 08 2026 14:07:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن والے مال 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 08 2026 13:51:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ گوار کی کاشت اچھی ہو رہی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 08 2026 13:49:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس لوکل مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ لوکل کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ رشیا کینیڈا دونوں گودام کے مالوں کا۔ بکنگ میں بھی رشیا سے کوئ آفر نہیں ا رہی ہے۔ بلکہ رشیا جو پورٹ پر مال تھے وہ بھی ہولڈ پر چلے گئے ہیں جس وجہ سے ٹریڈرز کینیڈا کے مالوں کو ری سیل میں خریدنا شروع کر دیا ہے۔ کینیڈا ویسل جو 325 ڈالر میں بک ہوا تھا اس کے ری سیل میں 336 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں۔ جبکہ رشیا کے مالوں میں ٹریڈرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ 336 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 103 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا کے مالوں میں بکنگ میں کام کرنا چاہیے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کالے چنے اور ییلو پیس کی قیمتوں میں 330 ڈالر کا فرقہ ہے۔ اگر اگے انڈیا نے کہیں ڈیوٹی ہٹا دی تو ییلو پیس یک دم بھی شوٹ کر سکتی ہے۔ .
Aug 08 2026 13:29:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13700 العربیہ 13600 رمضان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13170 اتحاد 13180 ڈھرکی 13150 گھوٹکی 13140 اے کے ٹی 13175 الائنس 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13190 حمزہ 13185 فاطمہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13090 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں جب تک ایکسپورٹ کی کوئی نیوز نہیں آتی تب تک لوکل مارکیٹ سست ہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 503 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 08 2026 13:28:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13700 العربیہ 13600 رمضان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13170 اتحاد 13180 ڈھرکی 13150 گھوٹکی 13140 اے کے ٹی 13175 الائنس 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13190 حمزہ 13185 فاطمہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13090 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں جب تک ایکسپورٹ کی کوئی نیوز نہیں آتی تب تک لوکل مارکیٹ سست ہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 503 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 08 2026 13:27:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 190 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 08 2026 13:07:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن بھرپور شروع ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Aug 08 2026 12:42:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 395/405 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے 5/10 گٹو کر کے مال بکتا ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ لال جوار کی کاشت اچھی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott