+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 17:58:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں  ایڈوانس پیمنٹ 191.5 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ تیز ہے۔