+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 17:05:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.50 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر امپورٹرز کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ییلو پیس حاضر میں لینی چاہیے مارکیٹ مزید تیز ہو جاے گی ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کی وجہ سے پنجاب کے پی کے وغیرہ میں مال نہیں جا رہے ہیں ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی ٹرانس پورٹ کی ہڑتال کھلے گی یک دم پیسے پڑنے کے امکانات ہیں