+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 16:06:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ 191.5/192 جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 192.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ آج انڈیا بازار تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز کے جزبات گرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے اور لوکل اندر کاسٹ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں زیادہ کھینچ ہے۔ بکنگ 670 ڈالر آسٹریلیا ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 200 سے اوپر کا پڑتا ہے۔