+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 18:07:59
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 171.5 جبکہ نپر کوالٹی 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کوالٹی ویسیل والے مال ریسیل میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی ویسیل والے مال ریسیل میں 168 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔