+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 18:30:24
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 15000/15200 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر دوپہر کو تو 17500 تک کام ہوے تھے لیکن اس وقت 17200 تک سودے ہوے ہیں۔ مصر کی مارکیٹ 1400/1450 ڈالر ہے لیکن یہاں لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر مال ہاتھ میں ہو تو پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے