+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 18:28:29
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے کوالٹی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یہ پرچون کے ریٹس ہیں اوپر لیول پر کم کر کے بھی بیچ آجاتی ہے۔ 

لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 7000/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔