+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 18:02:00
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں بعض گھر 7700/7800 روپیہ من تک بیچ دیتے ہیں تاہم ان ریٹس میں سٹاک کے لیے مال نہیں لینا چاہیے۔