+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2026 17:59:18
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج قصور منڈی میں 400/450 بوری تک آمدن تھی اور 2750/3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گیل اور کوالٹی کے حساب سے۔