+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 18:48:23
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 70/30 کوالٹی مال 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 70/30 کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں سے آمدن بڑھ رہی ہے۔