+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 18:38:28
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 جبکہ اچھی کوالٹی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج خاموش ہے۔