+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 18:29:15
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج قصور سائڈ 50 بوری کی آمدن تھی اور 2900/3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔