+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 14:36:01
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی اور چمن ماش کے 12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔