+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 13:37:31
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کل قصور سائڈ 400 بوری کی آمدن تھی اور 2850/2900 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔