+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 15:37:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 97 روپیہ کلو میں کام ہو گیا ہے کینیڈا کے مالوں کا گودام پہنچ کا جبکہ رشیا کے مالوں کا بھی 96 روپیہ کلو کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔