+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 13:26:30
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ انڈین مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔