+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 12:13:17
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لائنوں پر آمدن اچھی ہو رہی ہے جسکی وجہ سے فلحال مال سٹاک نہیں کرنے چاہیے رکنا چاہیے۔