+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 16:05:46
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13500 جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ والے سودوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مالوں کے ہلکے پلانٹ 14000/14500 جبکہ اچھے پلانٹ 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔