+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 11:19:58
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب میں اگلے دنوں بارشوں کی پیشنگوئی ہے امید ہے بارشوں کے بعد تھوڑا تھوڑا وکرا نکلنا شروع ہو جائے گا۔