+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 13:26:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال شوگر ملز کے 14075 جبکہ سفینہ 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13750 سورج 13800 کسان 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13700 چشمہ 2 13650 المعیز 2 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13460 اتحاد 13485 ڈہرکی اے کے ٹی 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13535 فاطمہ 13635 شیخو 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13475 مہران فاران 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13430 اور جون فکس کے سودوں کے 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی کی ایکسپورٹ کے متعلق سمری حکومت کو پیش کی گئی ہے اب آگے مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ کی خبر پڑ ہے۔