+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 18:21:43
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل میں آج کافی مندہ دیکھنے میں آیا ہے اور 102 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 89 ڈالر تک رہ گئی تھی۔