+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 12:38:12
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے تاہم سیلنگ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔