+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 17:21:51
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈین گوار 5719 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔