+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 15:58:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی وغیرہ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13410 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ہیں۔ مئی فکس کے سودے 13380 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔