+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 12:36:41
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور جنوبی پنجاب لائنوں پر لوڈ میں 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اسلام آباد پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 3900 جبکہ پرمٹ والے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ رکی سی ہے۔ 4 ڈالر نرم ہے اور 230.60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گندم بلیک سی ریجن کے۔