+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 14:15:50
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔