+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 13:46:27
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر لوڈ میں 3600 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں بھرپور گاہک ہیں اور زمین دار بھی کھل کر مال نہیں فروخت کر رہے ہیں۔ صرف اتنا مال فروخت کرتے ہیں جتنی پیمنٹ کی ضرورت ہے۔ لوکل گندم میں مجموعی طور پر بہتری کا رجحان ہے۔