+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 13:42:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13545 کسان 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13350 اتحاد 13360 ڈہرکی اے کے ٹی 13330 ایس جی ایم 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13370 فاطمہ 13480 شیخو 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13600 چشمہ 2 13550 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13400 مہران فاران 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13310 اور مئی بائر آپشن سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کورنگ کی وجہ سے فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔