+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 13:16:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل فکس 13345 کا گاہک ہے۔ اپریل فکس فارورڈ ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں بیچے ہوئے ہیں ابھی آگے ایک دو دن رہ گئے ہیں۔ کوورنگ کی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ 3 مل مئ فکس 13315 جبکہ مئ بائر آپشن 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔