+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 12:06:57
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے۔