+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 17:19:00
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔